• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یمنی وزارت دفاع: آخری دم تک فلسطین کی حمایت جاری رہے گی

منگل 14-10-2025
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
یمنی وزارت دفاع: آخری دم تک فلسطین کی حمایت جاری رہے گی
0
SHARES
6
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) یمن کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی نے انصاراللہ کے قائد عبدالملک الحوثی کو چودہ اکتوبر کی عظیم فتح کی باسٹھویں سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یمن فلسطینی قوم کی منصفانہ جدوجہد تک ہر دم ان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔

العاطفی نے اپنے پیغام میں کہا کہ یمن اپنی پالیسی کے عزم کو دہرائے گا اور فلسطینی بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گا بلکہ آخری سانس تک ان کی مدد اور حمایت جاری رکھے گا۔

انہوں نے چودہ اکتوبر کے انقلابی موقف کو آزادی بخش قرار دیتے ہوئے استعماری طاقتوں اور ان کے حامیوں کو واضح انتباہ بھی دیا کہ کسی بھی منصوبے یا کوشش کو برداشت نہیں کیا جائے گا جس سے منصفانہ اور جامع امن کے مواقع کو پس پشت ڈالا جا سکے۔

وزیر دفاع کے مطابق یمن ان مواقع کو ضائع کرنے کی اجازت نہیں دے گا اور خطے میں منصفانہ امن کے قیام کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات کے خلاف کسی سازش کو قبول نہیں کیا جائے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.