• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یحییٰ السنوار اور الضیف اسرائیل کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں: موتی یوگیو

جمعہ 31-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11890
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمنٹ) کے ایک رُکن نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی قیادت بالخصوص غزہ کی پٹی میں حماس کے صدر یحییٰ السنوار اور جماعت کے عسکری ونگ کے سربراہ محمد الضیف کو ٹارگٹ کلنگ میں شہید کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی نیوز ویب سائیٹ ’0404‘ نے بتایا ہے کہ رکن کنیسٹ اور خارجہ وسیکیورٹی کمیٹی کے رکن موتی یوگیو نے ایک اشتعال انگیز بیان میں کہا ہے کہ یحییٰ السنوار اور القسام بریگیڈ کا سربراہ محمد الضیف طویل عرصے سے اسرائیل کی سلامتی کے درپے ہیں۔ اسرائیل کی سلامتی کے لیے ان دنوں کو ٹارگٹ کلنگ میں قتل کر دیا جائے۔ یہ نہ صرف اسرائیل بلکہ غزہ کے بھی مفاد میں ہے۔

موتی یوگیو نے مزید کہا کہ سیکیورٹی اداروں کو یحییٰ السنوار اور محمد الضیف کو قتل کرنے کے لیے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں۔

خیال رہے کہ گذشتہ جمعہ کو یحییٰ السنوار نے دھمکی دی تھ کہ اگر اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر فوج کشی کی حماقت کی تو غزہ کو اسرائیلی فوج کا قبرستان بنا دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ سنہ 2014ء کی جنگ کی نسبت آج ہماری طاقت کئی گنا زیادہ ہے۔ ہم مسلسل چھ ماہ تک ہر پانچ منٹ کے بعد ایک راکٹ اسرائیل پر پھینکنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.