• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ہالینڈ اسرائیل میں سفارت خانہ القدس منتقل نہیں کرے گا: پوربرۃ یوزیاس

جمعرات 26-04-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10791
0
SHARES
0
VIEWS

عمان (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یورپی ملک ہالینڈ نے امریکی حکومت کی اتباع کرتے ہوئے اسرائیل میں قائم اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان مسترد کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اردن میں قائم ہالینڈ کی خاتون سفیر پوربرۃ یوزیاس نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ’اعلان القدس‘ غیر دانش مندانہ ہے۔

مسز زیویاس نے کہا کہ ہالینڈ کا اسرائیل میں قائم اپنے سفارت خانے کے بارے میں اصولی مؤقف ہے۔ وہ یہ کہ ہم سفارت خانہ بیت المقدس ہرگز منتقل نہیں کریں گے۔

خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 6 دسمبر 2017ء کو مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کرتے ہوئے تل ابیب سے سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ان کے اس اعلان پر عالم اسلام میں  شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.