• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 2 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کینیڈا کے شہری اسرائیلی مصنوعات کے با‏ییکاٹ کے حامی

جمعہ 03-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6291
0
SHARES
0
VIEWS

ٹورنٹو – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) کینیڈا کے شہریوں نے فلسطینیوں کے حقوق کے دفاع میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مشرق وسطی میں امن و انصاف کی حامی نامی ایک این جی او نے کینیڈا کے شہریوں سے کرائے گئے سروے رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈا کے شہری فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کے ذریعے صیہونی بستیوں کی تعمیر کی مذمت میں سلامتی کونسل کی قرارداد کی حمایت کرتے ہوئے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کو بھی ایک معقول اقدام سمجھتے ہیں۔

اس سروے میں اکثرکینیڈین شہریوں نے صیہونی حکومت کے ذریعے بین الاقوامی قوانین کی پامالی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کئے جانے کی فلسطینی عوام کی درخواست ایک منطقی اور جائز درخواست ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے والی عالمی تحریک بی ڈی ایس پچھلے برسوں کے دوران خاص طور سے غزہ پر اسرائیل کی پچاس روزہ جارحیت کے بعد دنیا کے مختلف ملکوں میں اسرائیلی مصنوعات کی خریداری سے عام شہریوں کو باز رکھنے کی مہم میں خاصی کامیاب رہی ہے۔ اس تحریک نے بہت سی کمپنیوں کو بھی اس بات پر تیار کیا ہے کہ وہ اسرائیلی مصنوعات کا کار و بار نہ کریں۔

بی ڈی ایس کی اس مہم سے صیہونی حکام کو سخت تشویش لاحق ہوگئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.