• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کیا محمود عباس در پردہ ’اونروا‘ کی امداد بند کرنے کے حامی ہیں؟

پیر 03-09-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6311
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے ملٹری انٹیلی جنس چیف نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر محمود عباس کی طرف سے ’اونروا‘ کی امداد بند کیے جانے کے امریکی اعلان کی صرف نمائشی مخالفت کی گئی ہے۔ در پردہ وہ فلسطینی تنظیموں پر دباؤ ڈالنے کے لیے امریکا کے اس فیصلے کے حامی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس چیف ھرٹزی ھلیوی نے اخبار ’نیویارک پوسٹ‘ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس غزہ کی پٹی میں فلسطینی تنظیموں پر دباؤ ڈالنا چاہتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ امریکا کی طرف سے ’اونروا‘ کی مالی امداد بند کرنے کے حامی ہیں۔ اگرچہ بہ ظاہر انہوں نے ’اونروا‘ کی امداد بند کرنے کے اعلان کی مخالفت کی ہے۔

مسٹر ھلیوی کا کہنا تھا کہ صدر عباس کا ’اونروا‘ کی امداد بند کرنے کو اقوام متحدہ میں لے جانے کی دھمکی دی مگر وہ در پردہ اس حوالے سے نرمی اختیار کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahRefugeesThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.