• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کڑی شرائط کے تحت دو فلسطینیوں کی صیہونی زندانوں سے رہائی

منگل 26-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6177
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت نے فلسطینی صحافی رسم عبیدات اور اسیر عنان برکات کو مشروط طور پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی مجسٹریٹ عدالت نے فلسطینی صحافی اور کالم نگار راسم عبیدات اور دوسرے فلسطینی کو سات روز تک گھروں میں نظر بند رہنے، 1500 شیکل ضمانت ادا کرنے اور 30 دن تک کسی احتجاجی مظاہرے میں حصہ نہ لینے اور 40 روز تک اپنی اسیری کے بارے میں کسی ابلاغی ادارے یا کسی تقریب میں بات نہ کرنے کی شرائط عائد کی گئی ہیں۔

خیال رہے کہ اسیر راستم عبیدات کو اسرائیلی فوج نے 21 جون کو حراست میں لیا تھا جب کہ برکات کو 20 جون کو گرفتار کیا گیا تھا۔

ادھر دوسری جانب اسرائیلی فوج نے فلسطینی مجلس قانون ساز کونسل کے رکن اور تحریک فتح کے رہنما حاتم عبدالقادر کو بیت المقدس میں پولیس مرکز میں طلب کیا گیا جہاں کئی گھنٹے انہیں حبس بے جا میں رکھا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی کے ایک عہدیدار نے انہیں فون کرکے کہا کہ وہ بیت المقدس میں قائم مسکوبیہ حراستی مرکز میں پیش ہوں، وہ پیش ہوئے جہاں انہیں کئی گھنٹے تک حبس بے جا میں رکھا گیا تاہم ان کی طلبی کی وجہ سامنے نہیں آئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.