• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 29 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کولمبیا نے فلسطینی ریاست تسلیم کر لی

جمعہ 10-08-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11654
0
SHARES
0
VIEWS

بوگوٹا (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرتے ہوئے فلسطین کو آزاد اور خود مختار ریاست بنانے کے لیے عالمی سطح پر کوششوں میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کولمبیا کی حکومت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ موجودہ حکومت اپنی مدت پوری ہونے سے قبل فلسطینی مملکت کو تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

کولمبیا کی وزات خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ صدر خوان مانویل سانٹوس نے فلسطین کو ایک ریاست کے طورپر تسلیم کرلیا اور اب فلسطین کی آزادی کی مہمات میں حصہ لے گا۔

فلسطینی سرکاری خبر رساں ادارے ’وفا‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ کولمبیا کے صدر نے اپنی مدت پوری ہونے سے قبل فلسطینی مملکت کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.