• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ڈاکو صفت صہیونی فوجیوں نے نہتی فلسطینی خاتون کو لوٹ لیا

منگل 23-08-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4114
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) نہتے فلسطینیوں کی لوٹ مارصہیونی فوج کا دل پسند مشغلہ بن چکا ہے۔ صہیونی گماشتوں کے لوٹ مار کا شکار ایک فلسطینی خاتون سماجی کارکن بنی ہیں جو اردن سے واپس غرب اردن میں داخل ہو رہی تھیں کہ قابض فورسز نے نہ صرف خاتون کو گرفتار کر کے کئی گھنٹے تک حبس بے جا میں رکھا بلکہ اس کے پرس میں موجود نقدی اس سے چھین لی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک مقامی تنظیم ’’آزاد شخصیات فورم‘‘ کے چیئرمین خلیل عساف کی اہلیہ اردن سے واپس غرب اردن میں الکرامہ گذرگاہ پر پہنچیں تو صہیونی فوجیوں نے انہیں حراست میں لے لیا۔ ان کا تمام سامان ضبط کر لیا گیا۔ ان کے پاس موجود پرس کی تلاشی لینے کے دوران پرس سے 1198 اردنی دینار کی رقم بھی لوٹ لی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی خاتون کو حراست میں لینے کے بعد ’’معالیہ ادومیم‘‘ حراستی مرکز منتقل کیا گیا جہاں انہیں کئی گھنٹے تک حسب بے جا میں رکھا گیا۔ صہیونی فوج نے الزام عائد کیا کہ فلسطینی خاتون کے پرس میں موجود رقم’’دہشت گردوں‘‘ کے لیے لائی گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieڈاکو صفت صہیونی فوجیوں نے نہتی فلسطینی خاتون کو لوٹ لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.