• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چین کی فلسطینی علاقے غزہ پر اسرائیلی پابندیوں کی شدید مذمت

پیر 16-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1381
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) چین کی حکومت نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے مسلط معاشی پابندیوں اور ناکہ بندی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ناکہ بندی اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق چینی وزیرخارجہ ’’وانگ یی‘‘ نے بیجنگ میں پریس کو جاری ایک بیان میں کہا کہ ان کا ملک غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی مسلط کردہ پابندیوں کو تسلیم نہیں کرتا۔ بیجنگ کا مطالبہ ہے کہ اسرائیل غزہ پرعائد کردہ معاشی پابندیوں کو فوری طورپر ختم کرے۔

چینی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ مسئلہ فلسطین مشرق وسطیٰ کا اہم ترین اور حل طلب مسئلہ ہے۔ چین آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت جاری رکھے گا۔

ادھر فلسطین کے سیاسی ، عوامی اور سماجی حلقوں نے چین کی طرف سے غزہ کی پٹی پرعائد پابندیوں کی مذمت کا خیرمقدم کیا ہے۔ فلسطین کی عالمی تعلقات کونسل کے چیئرمین باسم نعیم چینی وزیرخارجہ کے بیان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بیان سے فلسطینیوں کے موقف کو تقویت ملی ہے۔

انہوں نے عوامی جمہوریہ چین پر زور دیا کہ وہ فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم بند کرانے کے لیے بھی اپنا کردار ادا کرے اور مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کے لیے ہونے والی مساعی میں مدد کرے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineچین کی فلسطینی علاقے غزہ پر اسرائیلی پابندیوں کی شدید مذمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.