• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چلی کے جامعات کا اسرائیل کا تعلیمی بائیکاٹ

منگل 10-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1302
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لاطینی امریکا کے ملک جمہوری چلی کی جامعات نے اسرائیل کے تعلیمی بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے، جس پر صہیونی ریاست کے سیاسی اور تعلیمی حلقوں میں سخت غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق چلی کی جامعات میں طلباء کے نمائندہ ’اسٹوڈنٹ الائنس‘ نے ایک تازہ اعلان میں کہا ہے کہ حال ہی میں اسرائیل کے تعلیمی بائیکاٹ کے حوالے سے ایک ریفرنڈم کرایا گیا جس میں 56 فی صد طلباء نے اسرائیل کے تعلیمی بائیکاٹ کی حمایت میں رائے دی۔ اس اعلان کے بعد طلباء یونین اور دیگر اداروں کی جانب سے اسرائیل کے تعلیمی بائیکاٹ کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 64 فی صد طلباء نے صہیونیوں کے ساتھ تعلقات قائم کرنے والوں کے بائیکاٹ کی بھی حمایت کی ہے۔ طلباء کا کہنا ہے کہ انہیں اس کی کوئی پرواہ نہیں کہ جامعات کو امداد دینے والے ادارے اس سے ناراض ہوتے ہیں یا نہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چلی کی جامعات میں اسرائیل کے تعلیمی بائیکاٹ کی تحریک پر صہیونی سیاسی حلقوں میں سخت بے چینی پائی جا رہی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چلی میں فلسطینی طلباء کے نمائندے نے اسرائیلی بائیکاٹ کی حمایت کو اپنی فتح قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ چلی کی جامعات میں یہودی توسیع پسندی کی مخالفت اور نسل پرستی کے خلاف ووٹ دیا ہے جوکہ قابل تحسین ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineچلی کے جامعات کا اسرائیل کا تعلیمی بائیکاٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.