• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پاک فضائیہ اور اسرائیلی جہازوں کی مشترکہ جنگی مشقوں پر قوم میں شدید بے چینی

جمعہ 05-08-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala3007
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رواں ماہ امریکہ میں ہونے والی فضائی جنگی مشقوں میں پاک فضائیہ کے جنگی طیارے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے جہازوں کے ساتھ حصہ لیں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جنگی مشقیں نیوادا کے نیلس ایئر فورس بیس پر ہونگی۔ ریڈ فلیگ مشقیں اس ماہ کے آخر میں ہونگی۔ جنگی مشقوں میں اسرائیلی ایف 16 طیارے حصہ لیں گے۔ رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں تفصیلات جاننے کیلئے اسرائیلی فوجی حکام سے رابطہ کیا گیا کہ اسرائیلی طیارے پاکستان اور امارات کے طیاروں کے ساتھ کس طرح جنگی مشقیں کرسکتے ہیں جب کہ ان کے آپس میں سفارتی تعلقات ہی نہیں مگر اسرائیلی حکام نے کسی قسم کے ردعمل کا اظہار نہیں کیا۔

واضح رہے کہ اس خبر کے حوالے سے پاکستانی قوم میں شدید تشویش پائی جارہی ہے ،جبکہ حکومتی سطح پر نہ تو کوئی تصدیق کی گئی ہے اور نہ تردید ۔

واضح رہے کہ سعودی عرب نے اعلانیہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرلئے ہیں، جبکہ عرب کی بہت سے ریاستیں در پردہ اسرائیل کے ساتھ معاملات رکھتی رہی ہیں، جسکی وجہ عالم اسلام ان عرب خائن حکمرانوں سے خائف ہوچکے ہیں ،اس وقت عالم اسلام میں واحد پاکستان،لبنان، ایران و شام بچے ہیں جنہوں نے ابھی تک اسرائیل کو قبول نہیں کیا ، کیونکہ اسرائیل ناجائز طریقہ سے فلسطیوں کی سرزمین پر قابض ہوا اور آج تک ان مظلوم فلسطینی مسلمانوں پر مظالم کررہا ہے، لہذا سعودی نواز حکمران مظلوم فلسطینی مسلمانوں کے خون کا سودہ کرنے سے باز رہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieپاک فضائیہ اور اسرائیلی جہازوں کی مشترکہ جنگی مشقوں پر قوم میں شدید بے چینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.