• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 16 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

وقت پڑنے پر اسرائیل کے ساتھ کھڑے رہنا ہمارے لئے فخر کی بات ہو گی: باراک اوباما

جمعہ 29-01-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0143
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جمعرات کی صبح امریکی صدر اوباما اور صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نتنیاہو نے واشنگٹن میں اسرائیلی سفارتخانے میں منقعدہ ایک پروگرام میں تقریر کی۔ اس موقع پر باراک اوباما نے صیہونی حکومت کے لئے اپنی وفاداری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب یہودی ہیں اور وقت پڑنے پر اسرائیل کے ساتھ کھڑے رہنا ہمارے لئے فخر کی بات ہو گی۔ امریکی صدر نے کہا کہ واشنگٹن اپنے اتحادی اسرائیل کے ساتھ ہمیشہ کھڑا ہے اور جب دنیا والے اسرائیل کے وجود پر سوالیہ نشان لگاتے ہیں تو اسرائیل کا ساتھ دینا امریکا کے لئے ایک اعزاز کی بات ہوتی ہے۔

اس موقع پر واشگنٹن میں اسرائیلی سفیر نے کہا کہ یہ پہلی بار ہے کہ جب امریکا کے کسی صدرنے عہدہ صدارت پر رہتے ہوئے اسرائیلی سفارتخانے میں آکر تقریر کی ہو۔ صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نتنیاہو نے بھی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اپنی تقریر میں کہا کہ امریکا اسرائیل کا بہترین دوست ہے اور وہ ہمارا سب سے بڑا ا تحادی ہے۔ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے اسرائیل کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے باراک اوباما کے وعدے کی قدردانی کی۔

امریکی صدر اوباما نے ایک ایسے وقت صیہونی حکومت کے لئے اپنی وفاداری کا کھل کر اعلان کیا ہے کہ جب بعض عالمی مبصرین کا کہنا تھا کہ اوباما انتظامیہ اور صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات سردمہری کا شکار ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.