• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 6 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاھو ’’لیکوڈ‘‘ کی لیڈر شپ دوبارہ یرغمال بنانے کے لیے کوشاں

منگل 22-12-2015
in عالمی خبریں
0
0pal00712
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی اخبارات نے اپنی رپورٹس میں دعویٰ کیا ہے کہ صہیونی وزیراعظم حکمراں جماعت ’’لیکوڈ‘‘ کی قیادت کو یرغمال بنانے کے لیے کوشاں ہیں تاہم انہیں پارٹی کی اندر سے سخت اختلافات کا بھی سامنا ہے۔

رپورٹ کے مطابق نیتن یاھو’’لیکوڈ‘‘ کی قیادت کو یرغمال بنانے کے لیے پارٹی کے قبل از وقت انتخابات کا ارادہ رکھتے ہیں۔ رپورٹ میں کہا ہے کہ پارٹی کے قبل از وقت انتخابات پر جماعت کے دوسرے رہنماؤں نے سخت مخالف کی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیتن یاھو کی جانب سے لیکوڈ کے قبل از وقت انتخابات کا مقصد پارٹی کی قیادت کے لیے دوسرے امیدواروں کو روکنا اور پارٹی قیادت کو اپنے ہاتھ میں لینا ہے۔

خیال رہے کہ لیکوڈ پارٹی کے انتخابات کوئی چھ ماہ قبل منعقد ہوئےتھے جن میں نیتن یاھو کو پارٹی کا سربراہ مقررکیا گیا تھا۔ نیتن یاھواسرائیلی وزیراعظم کا عہدہ سنھبالنے کے ساتھ ساتھ پارٹی قیادت کو بھی اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہتے ہیں تاکہ پارٹی پربھی اپنی گرفت مضبوط کی جا سکے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.