• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ناجائز ریاست اسرائیل کے خلاف امریکی شہری بھی بول پڑے

پیر 15-07-2019
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
ناجائز ریاست اسرائیل کے خلاف امریکی شہری بھی بول پڑے
100
SHARES
5
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی بربریت کے خلاف  امریکی شہری بھی بولنے لگے،امریکی  شہر نیو سان فرانسسکو میں  بس پر اسرائیلی مظالم اور نسل پرستی کے خلاف اشتہار کی صورت میں نعرے درج کر دیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیل فلسطینیوں پر روا رکھنے جانے والے مظالم اور اپنی غاصبانہ توسیع پسندی کی وجہ سے دنیا بھر میں رسوا ہوتا جا رہا ہے،اگر دنیا میں چند ممالک ایسے بھی موجود ہیں جو اپنے معمولی سے مفاد کے لیے اسرائیل کی ناجائز ریاست کی حمایت کر تے ہیں لیکن ان  ممالک کے عوام بھی اسرائیل کے فلسطین پر قبضہ اور انکی نسل کشی جیسے گھناونے عمل کو نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،اور وقتا فوقتا اس نفرت کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔

اسرائیل کی غلیظ پالیسوں کی مخالفت اور اس سے نفرت کا اظہار  دنیا بھر میں موجود امن پسند اور انصاف پسند گروہوں نے مختلف طریقے سے کیا ،کہیں فلسطین پر اسرائیلی تسلط کے خلاف ریلیاں نکالی  گئیں تو کہیں ان تقاریب کا بائیکاٹ کیا گیا جہاں اسرائیل کا کوئی بھی نمائندہ موجود تھا تاہم اس دفعہ امریکی شہر نیو سان فرانسسکو میں اس دفعہ منفرد طریقہ احتجاج دیکھنے کو ملا جب ایک بس کمپنی نے اپنی بس پر فلسطینیوں کے حق اور اسرائیل مخالف  نعرے درج کروا دیئے جس میں واضح طور پر لکھا ہوا ہے کہ اسرائیل کا بائیکاٹ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک  وہ فلسطینیوں کو مساوی حقوق نہیں مہیا کرے گا۔

اسرائیلی پالیسیوں کے خلاف اس کے سب سے بڑے حامی ملک  کے عوام میں بڑھتی اس نفرت سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب ان ممالک کی حکومتیں بھی اپنے عوام کے دباو میں آکر اسرائیلی حمایتی پالیسیوں پر نظر ثانی پر مجبور ہو جائیں گی۔

Tags: امریکی بس پر اسرائیل مخالف نعرے درجامریکی شپر میں اسرائیل مخالف نعرے
Share100TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.