• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

میرے دل میں اسرائیلیوں ‌کے لیے کوئی احترام نہیں: شاباس

جمعرات 05-02-2015
in عالمی خبریں
0
plf no-heart-feeling
0
SHARES
0
VIEWS

اقوام متحدہ کی غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے قائم کردہ کمیٹی کے مستعفی سربراہ ولیم شاباس نے کہا ہے کہ "میرے دل میں اسرائیلیوں کے لیے ذرہ برابر بھی احترام کی کوئی گنجائش نہیں‌ ہے”۔

اسرائیلی اخبار "یدیعوت احرونوت” کو انٹرویو میں مسٹر شاباس کا کہنا تھا کہ ہم وقت کو پیچھے نہیں‌ لے جا سکتے ہیں۔ اگر ہمارے لیے ایسا ممکن بھی ہو جائے تب بھی ہم نئی کمیٹی تشکیل نہیں دیں گے۔ غزہ میں ‌اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کے حوالے سے جب بھی کمیٹی بنی اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اس کے مد مقابل کھڑے ہوں‌ گے۔ نیتن یاھو نے انسانی حقوق کی ہرکمیٹی کو اسرائیل کے خلاف قرار دے کر اس کے ساتھ عدم تعاون کی پالیسی اپنا رکھی ہے۔

جب ان سے پوچھا گیا کہ آیا انہوں‌نے تنظیم آزادی فلسطین کو قانونی امور میں مشاورت فراہم کی تھی یا نہیں تو ان کا کہنا تھا کہ میں پیشے کے اعتبار سے ایک قانون دان ہوں‌۔ بین الاقوامی اداروں اور حکومتوں کو ان کی رہنمائی کے لیے مشاورت فراہم کرنا میری پیشہ وارانہ ذمہ داری ہے۔ میں کسی کی جانب دار نہیں‌کرتا اور نہ میں فلسطینیوں کی نمائندگی کرتا ہوں۔

جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا آپ کا تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہی سے استعفیٰ اسرائیل کی کامیابی ہے؟ تو شاباس نے کہا کہ اسرائیل کی فتح یا شکست کا فیصلہ اس وقت ہوگا جب تحقیقاتی کمیٹی کے نتائج سامنے آئیں گے۔ میرے استعفے کو اسرائیل کی فتح تسلیم کرنا بچگانہ سوچ کے سوا کچھ نہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.