• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ملائیشیا میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے ملک گیر فنڈ ریزنگ مہم کا آغاز

منگل 11-09-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11966
0
SHARES
0
VIEWS

کولالمپور (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ملائیشیا کی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کی ذمہ دار اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’اونروا‘ کے لیے ملک گیر فنڈ ریزنگ مہم کا آغاز کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوموار کے روز ’اونروا‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ملائیشیا کی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کو درپیش مالی مسائل کے پیش نظر عوام سے عطیات جمع کرنے کی مہم شروع کی ہے۔

ملایئشیا کی طرف سے یہ مہم ایک ایسے وقت میں شروع کی گئی ہے جب حال ہی میں امریکا نے ’اونروا‘ کو دی جانے والی تمام امداد بند کردی تھی۔

’اونروا‘ ایجنسی پہلے سنگین نوعیت کے مالی بحران کا شکار ہے۔ امریکا کی طرف سے امداد کی بندش کے بعد اندرون اور بیرون فلسطین پناہ گزینوں کی تعلیم،صحت اور بنیادی ضروریات کے دیگر پروگرام بند ہونے کا خطرہ ہے۔

’اونروا‘ کے لیے امدادی مہم شروع کرنے کے بعد ملائیشیا کے نائب وزیراعظم وان عزیزہ نے کہا کہ ہمیں ’اونروا‘ کو درپیش مالی بحران اور اس کے نتیجے میں فلسطینی پناہ گزینوں کی تعلیم اور صحت کے منصوبوں کے متاثر ہونے کا گہرا احساس ہے۔

کولالمپور میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں نائب وزیر اعظم نے عوام سے ’اونروا‘ کے لیے شروع کی گئی امدادی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالنے کی اپیل کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.