• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں بچوں کا قتل

منگل 17-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1391
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے گزشتہ تین مہینوں کے دوران پچیس فلسطینی بچوں کو شہید کیا ہے۔

یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق انتفاضہ قدس کے آغاز سے اب تک غرب اردن کے مختلف شہروں میں صیہونی فوجیوں کے حملوں میں ایک ہزار تین سو بچے زخمی بھی ہوئے ہیں۔

اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف نے اپنی رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی وسیع پیمانے پر بچوں کے حقوق کو پامال کر رہے ہیں۔ یونیسیف کے مطابق صیہونی فوجی چیک پوسٹوں پر زیادہ جرائم کا ارتکاب کرتے ہیں۔

انتفاقہ قدس کے آغاز سے اب تک صیہونی فوجیوں کے حملوں میں دو سو پندرہ فلسطینی شہید اور ہزاروں زخمی ہو چکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.