• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مقبوضہ فلسطین میں امریکا کا خفیہ فوجی اڈہ

جمعہ 08-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0941
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی نیوز ویب سائٹ "والاہ” نے جمعرات کو اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ امریکی فوج مقبوضہ فلسطین میں اینٹی میزائل سسٹم سے لیس خفیہ فوجی اڈہ بنا کر ہنگامی حالات میں اسرائیل کا دفاع کرنے کے لئے آمادہ ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکی فوجی اڈے کا ڈیمونہ راڈار سسٹم سے تعلق ہے جو امریکی فوج کے ہاتھوں بنایا گیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ امریکا ہمیشہ صیہونی حکومت کی مالی مدد اور اسے ہتھیار فراہم کرتا رہا ہے جبکہ صیہونی حکومت نے ملت فلسطین کے خلاف بے شمار جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔

علاقے میں امریکہ اور صیہونی حکومت کے مشترکہ مفادات ہیں اور واشنگٹن علاقے اور بین الاقوامی حلقوں میں بھی اسرائیل کی حمایت کرتا رہا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.