• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مقبوضہ علاقوں سے ہیومن رائٹس واچ کے نمائندے کے اخراج پر یہودی رہنما کا ردعمل

جمعہ 29-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6034
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یہودی رہنما ڈیویڈ فیلٹمین نے علاقے میں انسانی حقوق کے نمائندوں کی موجودگی کو ضروری قرار دیتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی رپورٹ پیش کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونزم مخالف یہودی مذہبی رہنماؤں کی تحریک کے ترجمان ڈیویڈ فیلٹمین نے پریس ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے انسانی حقوق کے نمائندوں کو باہر نکالنے کے بارے میں اسرائیل کے ممکنہ فیصلے سے متعلق کہا ہے کہ گذشتہ برسوں کے دوران فلسطینیوں کے خلاف وسیع پیمانے پر مظالم ڈھائے جانے کا مشاہدہ کیا گیا ہے اس لئے ضرورت اس بات کی ہے کہ علاقے میں انسانی حقوق کے نمائندے موجود رہیں اور وہ اسرائیل کی خلاف ورزیوں اور مظالم کی رپورٹیں پیش کریں۔

انھوں نے کہا کہ اسرائیل صرف بائیکاٹ کی عالمی تنظیم سے ہی نہیں بلکہ انسانی حقوق کے نمائندوں کی موجودگی سے بھی بوکھلایا ہوا ہے اس لئے وہ ان نمائندوں کی سرگرمیوں کو ختم کرنے کی ہرممکن کوشش کر رہا ہے۔

صیہونی حکومت کے داخلی امور کی وزارت نے نو مئی دو ہزار اٹھارہ کو مقبوضہ فلسطینی علاقے میں انسانی حقوق کی نگراں تنظیم کے دفتر کے سربراہ عمر شاکر پر اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت کرنے کا الزام لگاتے ہوئے انھیں دو ہفتے کے اندر مقبوضہ علاقے سے نکل جانے کو کہا تھا جس کے جواب میں عمر شاکر نے کہا تھا کہ اسرائیل انسانی حقوق کے مسئلے میں صیہونی حکومت پر تنقید کا جاری سلسلہ روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.