• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مقبوضہ بیت المقدس میں بم دھماکے سے اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی

منگل 13-10-2015
in عالمی خبریں
0
Al Quds Bomb
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں معالیہ ادومیم کے مقام پر ایک فلسطینی خاتون کے دستی بم حملے میں ایک اسرائیلی پولیس اہلکاراور حملہ آور خاتون کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق معالیہ ادومیم چوک کے قریب ایک فلسطینی خاتون کار ڈرائیور نے اپنی کار کھڑی کرتے ہوئے "اللہ اکبر” کا نعرہ لگایا اور اپنے ہاتھ میں موجود ایک دستی بم پولیس پارٹی پر پھینک دیا۔ پولیس دستی بم پھٹنے سے پولیس اہلکار زخمی ہوا۔ اس موقع پر موجود اسرائیلی پولیس نے فلسطینی خاتون پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ بھی زخمی ہوئی اور اسے زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

واقعے کے فوری بعد اسرائیلی پولیس اور فوج نےعلاقے کو گھیرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کردیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.