• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مصر کے مسافر طیارے کے اغواء کے بعد اسرائیلی جنگی طیارے کیوں حرکت میں آئے؟

بدھ 30-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0828
0
SHARES
4
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) گذشتہ روز مصر کے ایک مسافر بردار طیارے کو فضاء میں اغواء کی خبرسامنے آئی تو اسرائیل کے جنگی طیارے بھی فوری طورپر حرکت میں آگئے تھے۔

رپورٹ کے مطابق جیسے یہ اطلاع ملی کہ مصر کا ایک طیارہ اغوء کرلیا گیا ہے تو اس کےساتھ ہی اسرائیل کے ’’ایف 16 ‘‘ طیاروں کو فضاء میں الرٹ کردیا گیا تھا۔ اسرائیلی طیاروں نے فضائی حدود میں پروازیں بھی شروع کردی تھیں کہ اگر مصر کے اغواء کردہ طیارے کو اسرائیل کی طرف لانے کی کوشش کی گئی تو اسے روک کر اس کا راستہ تبدیل کرایا جائے گا۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیل کے جنگی طیارے اس وقت فضاء سے واپس آگئے جب یہ اطلاع ملی کہ اغواء کیا گیا مصری ہوائی جہاز قبرص اتارلیا گیا ہے۔

مصر کے ہوائی جہاز کے اغواء کے بعد اسرائیل کی ’’ارکیاع‘‘ نامی فضائی کمپنی نے قبرص کے لیے اپنی پرازیں روک دی تھیں۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز مصر کا ایک ہوائی جہاز ’’برج العرب‘‘ ہوائی اڈے سے اڑان بھرتے ہی اغواء کرلیا گیا تھا۔ طیارے پر عملے سمیت 81 افراد سوار تھے۔ بعد ازاں طیارے کو ہنگامی طور پر قبرص اتار لیا گیا تھا۔ اطلاعات ہیں کہ طیارے کو بازیاب اور اغواء کار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.