• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مصر کے جزیرہ سیناء سے اسرائیل میں یہودی کالونیوں پر راکٹ حملے

منگل 21-02-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6153
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق مصر کے جزیرہ نما سیناء سے گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء میں قائم اسرائیل کی ‘اشکول‘ کالونی پر دو راکٹ داغے گئے، تاہم ان حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مصر کےجزیرہ کے سیناء سے دو راکٹ داغے گئے جو اشکول کالونی میں ایک کھلے علاقے میں گرے ہیں، جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کونقصان پہنچا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

عبرانی نیوز ویب پورٹل کے مطابق راکٹ حملوں کے بعد اسرائیلی فوج کی طرف سے خطرے کے سائرن بجائے گئے جس کے بعد صہیونی آباد کار محفوظ پناہ گاہوں میں چلے گئے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جزیرہ سیناء سے یہ راکٹ حملے اتوار کی شام جزیرے میں اسرائیلی فوج کے ایک فضائی حملے کا رد عمل ہوسکتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.