• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مصر نے عالمی امدادی قافلے کو غزہ داخلے کی اجازت دے دی

پیر 28-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11020
0
SHARES
0
VIEWS

لندن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصر کی حکومت کی جانب سے اپنی سرزمین سے گذر کرفلسطین کے علاقے غزہ میں داخل ہونے کی اجازت ملنے کے بعد عالمی امدادی قافلہ آئند ہفتے روانہ ہو رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’میلوں مسافت سے مسکراہٹ‘ کے عنوان سے امدادی قافلے کے نگران عصام یوسف نے میڈیا کو بتایا کہ مصری حکومت نے مدادی کارواں کو قاہرہ سے گذر کرغزہ جانے کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد وہ امدادی قافلے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

’قدس پریس‘سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امدادی قافلے کو غزہ لے جانے کے لیے مصری حکومت کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ اس امدادی قافلے میں برطانیہ، بیلجیم، جرمنی، الجزائر، اردن، انڈونیشیا اور کویت کے امدادی ادارے اور کارکن شرکت کررہے ہیں۔

عصام یوسف نے بتایا کہ امدادی سامان میں خوراک، ادویات، کپڑے اور دیگر اشیاء ہوں گی جو براہ راست مصر سے ہوتے ہوئے غزہ پہنچے گا۔اب تک امدادی قافلے کے لیے خوراک کے سامان پر مشتمل 18 ہزار پیکٹ، ادویات اور اسپتالوں میں علاج کے لیے استعمال ہونے والی اشیاء جمع کی جا چکی ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.