• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مصری گیس پائپ لائن کے نصف شیئر اسرائیلی کمپنیوں نے خرید لیے

جمعہ 28-09-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala112066
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ مصری گیس پائپ لائن کے نصف سے زائد شیئرز اسرائیل اور امریکا کی کمپنیوں نے خرید لیے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل اورامریکا کی کمپنیوں نے مصری گیس پائپ لائن جو العریش سے گذرے گی کے نصف سے زائد شیئرز خرید لیے ہیں۔ یہ شیئرز نصف ارب ڈالر کے عوض خریدے گئے ہیں۔

عبرانی اخبا’معاریو‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ’ڈیللک کیڈحیم‘  اورامریکا کی نوبل انرجی کمپنیوں نے ایسٹ گیس کومبانی سے سمندر سے گذرنے والی پائپ لائن ’EMG‘  سے ٹھیکے کے نصف شیئر خرید کئے ہیں۔

عبرانی اخبارات کے مطابق یہ ڈیل اسرائیل اور امریکا کی کمپنیوں کو سمندر سے پائپ لاین بچھانے، انہیں آپریٹ کرنے، عسقلان، العریش اور دیگر شہروں تک ملانے کے وسیع اختیارات حاصل ہوں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.