• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مصری فوج کی غزہ کے اندر بلااشتعال فائرنگ سے ایک فلسطینی بچی زخمی

منگل 21-06-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1746
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصری فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی کے جنوبے قصبےرفح کے قریب بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ایک تیرہ سالہ فلسطینی بچی زخمی ہو گئی۔

مقامی فلسطینی شہریوں نے القدس پریس کوبتایا کہ مصری فوج نے سوموار کےروز تل سلطان کالونی میں فلسطینی شہریوں پر فائرنگ کی، جس کی زد میں آ کر ایک 13 سالہ فلسطینی لڑکی ملک القاضی زخمی ہو گئی۔ زخمی بچی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔

غزہ میں یوسف النجار اسپتال کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بچی کو گولیاں لگنے سے درمیانے درجے کے زخم آئے ہیں۔

خیال رہے کہ مصری بحرہہ کی جانب سے اکثر غزہ کی پٹی میں شہریوں پر فائرنگ کی جاتی ہے، جس کے نتیجے میں اب تک کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.