• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مصری تحویل میں غزہ کا شہری مارا گیا

بدھ 28-08-2013
in عالمی خبریں
0
plf 28 Rafah
0
SHARES
0
VIEWS

پیرکی شام مصری حکام نے مصری تحویل میں وفات پانے والے غزہ کے ایک شہری کی لاش فلسطینی حکام کے حوالے کر دی۔ ان کے مطابق وفات کی وجہ دل کا دورہ تھی۔

 

مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئےسکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ پیر کی شام کو لاش کے ساتھ میڈیکل رپورٹ آئی جس کے مطابق 51 سالہ یوسف ابو زید کی چار روز قبل دل کے دورے سےموت کی تصدیق کی گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق رپورٹ میں وسطی غزہ کےعلاقہ زوایدہ کے مقیم ابو زید کو ہفتوں قبل”مصرمیں انکی رہائشی مدت ختم ہونے کے باوجود رہنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا” ۔ ذرائع نے رفع بارڈر کراسنگ کے بند ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ سرحدی راستے بند ہونے کی وجہ سے اپنے وطن نہیں لوٹ سکے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ میڈیکل معائنہ دوبارہ سے کیا جا رہا ہے کیونکہ ذرائع ابلاغ اور عوام کو شک ہے کہ ابو زید دل کے دورے سے نہیں بلکہ جیل میں مصری اہلکاروں کے تشدد سے مارا گیا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.