• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مسلم امۃ میں اتحاد و اتفاق کے قیام کے لئے استنبول میں مظاہرہ

ہفتہ 16-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1030
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق یہ مظاہرہ جمعے کے روز اسلامی تعاون کی تنظیم کے سربراہی اجلاس کے بعد کیا گیا- واضح رہے کہ یہ اجلاس بعض رکن ملکوں کی مخالفت کے باعث اختتامی بیان پڑھے بغیر ہی ختم ہوگیا۔

مظاہرین کہ جن کا تعلق ترکی کی اسلامی اور سیاسی تنظیموں اور انجمنوں سے تھا ، "اتحاد اسلامی” کا نعرہ لگا رہے تھے اور انہوں نے اسلامی تعاون تنظیم سے مطالبہ کیا کہ وہ غاصب صہیونی حکومت کے چنگل سے قدس کی آزادی کے تعلق سے اپنے فریضے پر عمل کرے۔

قابل ذکر ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے او آئی سی کے سربراہی اجلاس کے اختتامی بیان میں ایران اور حزب اللہ کے خلاف بعض شقیں شامل کیے جانے پر شدید اعتراض کرتے ہوئے آخری سیشن میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ صیہونی لابی کے دباؤ پر او آئی سی کے سربراہی اجلاس کے اختتامی بیان میں کئی ایران مخالف شقیں اور حزب اللہ لبنان کے خلاف ایک شق شامل کی گئی تھی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.