• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 14 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسئلہ کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کی اہم بنیاد ہے۔ شاہ محمود قریشی

جمعرات 05-11-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مسئلہ کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کی اہم بنیاد ہے۔ شاہ محمود قریشی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارتی فوج مظلوم کشمیریوں پر ہر طرح کے مظالم ڈھا رہی ہے تاہم پاکستان حقِ خود ارادیت کے حصول تک کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھے گا۔

ذرائع کے مطابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی اور جموں و کشمیر تحریکِ حقِ خود ارادیت انٹرنیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین سے ملاقات کی جس کے دوران مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مسئلہ کشمیر ہماری خارجہ پالیسی کی اہم بنیاد ہے جبکہ تمام مظلوم کشمیریوں نے بارہا بھارت کے وادی پر غیر قانونی قبضے کو مسترد کیا ہے۔

گفتگو کے دوران وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارتی فوج مظلوم کشمیریوں پر ہر طرح کے مظالم ڈھا رہی ہے تاہم پاکستان حقِ خود ارادیت کے حصول تک کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھے گا۔

واضح رہے کہ اِس سے قبل خارجہ پالیسی کے تحت ملک کے نئے سیاسی نقشہ کے اجراء کے بعد اقوام عالم نے مقبوضہ جموں و کشمیر کو پاکستان کا حصہ تسلیم کرنا شروع کردیا ساتھ ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونیئر نےبھی  انتخابات کے نتائج کی پیش گوئی کرتے ہوئے گزشتہ روز ایک عالمی نقشہ ٹویٹ کیا جس میں مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھایا گیا ہے۔

Tags: آئی ایس او پاکستان کی مرکزی آزادی القدس ریلی کراچی میں نکالی گئی، ہزاروں افراد کی شرکتراجہ نجابت حسینشاہ محمود قریشیمسئلہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.