• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مسئلہ فلسطین پر امریکہ اور عرب ملکوں کے درمیان گٹھ جوڑ

منگل 22-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10966
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حکومت امریکہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خطے کے بعض رجعت پسند عرب ملکوں کے ساتھ سینچری ڈیل پر اتفاق کر لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ویب سائٹ دبکا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی، مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زائد سے سینچری ڈیل کے بارے میں تبادلہ خیال مکمل کر لیا ہے اور طے پایا ہے کہ اس منصوبے کا مقررہ وقت پر اعلان کر دیا جائے گا۔

اس رپورٹ کے مطابق بعض با خبر ذرائع نے بتایا ہے کہ سینچری ڈیل کے تحت فلسطینی مملکت محدود اختیارات کے ساتھ، غرب اردن کے آدھے علاقے اور غزہ پر مشتمل ہو گی اور ابودیس کا علاقہ اس کا دارالحکومت ہو گا۔

سینچری ڈیل کے تحت غرب اردن کی تمام گزرگاہوں کی سیکورٹی اسرائیل کے پاس ہو گی اور صرف مشرقی بیت المقدس کے بعض محلے فلسطین میں شامل کیے جائیں گے جبکہ حماس کی جانب سے ہتھیار ڈالنے کی صورت میں غزہ کو بھی فلسطینی مملکت کا حصہ بنایا جائے گا۔

امریکہ کے اس سازشی منصوبے کے تحت فلسطینیوں کی وطن واپسی کا حق ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا اور مسجد الاقصی کا انتظام اردن فلسطین اور اسرائیل مشترکہ طور پر چلائیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.