• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مسئلہ فلسطین.. واشنگٹن دو ریاست کے بطور بنیادی حل سے دست بردار

بدھ 15-02-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6072
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی انتظامیہ کےا یک اعلی ذمے دار نے منگل کے روز کہا ہے کہ واشنگٹن اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان امن معاہدے تک پہنچنے کے لیے اب دو ریاستی حل کو بنیاد شمار کرنے کا مزید پابند نہیں رہا۔

اسرائیلی وزیراعظم کے وہائٹ ہاؤس کے حالیہ دورے کے بعد سامنے آنے والا یہ موقف اس معاملے میں امریکا کی تاریخی ثابت قدمی سے متصادم ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وہائٹ ہاؤس کے مذکورہ سینئر اہل کار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ امریکی انتظامیہ آج کے بعد اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان تنازع کے حل کے واسطے کسی بھی معاہدے کی شرائط ڈکٹیٹ کرانے کی کوشش نہیں کرے گی.. بلکہ فریقین کے درمیان طے پائے جانے والے کسی بھی معاہدے کی حمایت کرے گی۔

اہل کار نے مزید کہا کہ "دو ریاستوں کی بنیاد پر ایسا حل جس سے امن نہ آ سکے اس کو کوئی بھی نہیں چاہتا”۔ انہوں نے کہا کہ "مقصد امن ہے خواہ یہ دو ریاستی حل سے حاصل ہو یا کسی دوسرے حل کے راستے.. بنیادی بات یہ ہے کہ یہ فریقین کی چاہت سے ہو”۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.