• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مزاحمتی حملوں نے اسرائیلی معیشت کا بیڑہ غرق کردیا

جمعرات 22-10-2015
in عالمی خبریں
0
Israel Ecnomy
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے فلسطینی شہریوں کی یہودی آباد کاروں اور فوجیوں پر چاقوں سے کیے جانے والے انفرادی حملوں کے صہیونی معیشت پر پڑنے والے منفی اثرات کا واویلا شروع کیا ہے اور کہا ہے کہ فلسطینیوں کے چاقو حملوں سے صہیونی معیشت کا بیڑا غرق ہوچکا ہے۔

عبرانی ویب پورٹل” وللا” کے مطابق رواں ماہ اسرائیل کو نہ صرف امن وامان کی بدترین صورت حال کا سامنا کرنا پڑا ہے بلکہ معیشت کے تمام شعبوں کو بھی بڑے پیمانے پر نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ خاص طورپر کپڑوں، فیشن مصنوعات، سیاحتی شعبہ، کاسمیٹک انڈسٹری اور دیگر شعبوں کو تباہی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ اسرائیل کے پرھجوم بازاروں میں بھی ہوکا عالم ہے۔ زر مبادلہ میں غیر معمولی کمی آئی ہے اور افراط زر بڑھ رہا ہے۔ فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں کے باعث درآمدات وبرآمدات کا کام بھی ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے۔ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر یہ سلسلہ بدستور جاری رہتا ہے صہیونی معیشت کوناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.