• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مراکش کا غزہ کی پٹی میں فیلڈ اسپتال قائم کرنے کا اعلان

منگل 29-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11028
0
SHARES
0
VIEWS

الرباط (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) افریقی ملک مراکش کے وزیراعظم سعد الدین عثمانی نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کو یقین دلایا ہے کہ ان کی حکومت غزہ کی پٹی میں زخمی مظاہرین کے علاج کے لیے فیلڈ اسپتال قائم کرے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مراکشی  وزیراعظم سعدالدین عثمانی نے ٹیلیفون پر اسماعیل ھنیہ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مراکش کے فرمانروا شاہ محمد ششم نے غزہ میں زخمیوں کے فوری علاج کے لیے فیلڈ اسپتال قائم کرنے کی تاکید کی ہے۔ ان کی ہدایت کے مطابق غزہ میں فیلڈ اسپتال کے قیام کے انتظامات کے لیے مصری حکومت سے تعاون کے لیے بات چیت کی گئی ہے۔

قبل ازیں مراکش کے وزیر خارجہ نے بھی اسماعیل ھنیہ سے ٹیلیفون پر بات چیت کی تھی اور یقین دلایا تھا کہ ان کا ملک قضیہ فلسطین اور فلسطینی قوم کی ہرسطح پر حمایت اور مدد جاری رکھے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.