• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

محمد مرسی نے نیتن یاھو کا غرور خاک میں ملا دیا:اسرائیلی ذرائع ابلاغ

جمعرات 23-08-2012
in عالمی خبریں
0
plf mursi
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی ایک معروف ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ مصر کے صدر محمد مرسی نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو کا غرور خاک میں ملا دیا، نیتن یاھو نے جتنی مرتبہ بھی مرسی سے رابطہ کرنے کی کوشش کی انہیں دوسری طرف سے انکارمیں جواب ملا۔ جمعرات کے روز شائع اپنی سٹوری میں ویب سائٹ نے اسرائیلی وزیر اعظم کو مشورہ دیا ہے کہ محمد مرسی جیسے متحرک صدر کے ساتھ معاملات کرنے کے لیے سکون اور حکمت کی اشد ضرورت ہے۔ نیتن یاھو کو ان کے ساتھ گفتگو کرنے کے لیے دھوکے، چالاکی اور بہانہ بازی سے گریز کرنا ہو گا۔ خیال رہے کہ محمد مرسی نے جب سے منصب صدارت سنبھالا ہے ابتک اسرائیل کی جانب سے کی گئی گفتگو کی تمام پیش کشوں کو ٹھکرا دیا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.