• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ماہ صیام میں ’اونروا‘ کی فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے ’فنڈ ریزنگ‘ مہم

جمعہ 01-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11055
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’اونروا‘ نے ماہ صیام کے دوران فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے عالمی فنڈ ریزنگ مہم شروع کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی شہر نیویارک میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں ’اونروا‘ کے مندوب برائے مشرق بعید و مشرق وسطیٰ پیٹر ملرین نے کہا کہ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے یہ مہم ’عزت سب سے قیمتی چیز ہے‘ کے عنوان سے شروع کی گئی جس میں مسلمان ممالک کو خاص طور پر شامل کیا گیا تاکہ ماہ صیام کی مناسبت سے زیادہ سے زیادہ عطیات جمع کیے جاسکیں۔

’یو این‘ عہدیدار نے کہا کہ ہم دنیا کویہ بتانا چاہتے ہیں کہ فلسطینی پناہ گزین کس طرح کے مالی مسائل کا شکار ہیں اور ان کی کیسے مدد کی جاسکتی ہے۔

پیٹرملرین نے کہا کہ ماہ صیام مسلمانوں کے ہاں ایک مقدس مہینہ ہے اور اس ماہ میں مسلمان ایثار کا بڑھ چڑھ کر مظاہرہ کرتے ہیں۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے امداد جمع کرانے کی مہم کافی مؤثر ثابت ہوگی۔

خیال رہے کہ اقوام متحدہ کی طرف سے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم کردہ ریلیف ایجنسی’اونروا‘ کو گذشتہ کچھ عرصے سے شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ امریکا کی طرف سے بھی ایجنسی کی مالی مدد کم کردی ہے اس کے علاوہ دوسرے ڈونرز ممالک کی طرف سے بھی خاطر خواہ امداد مہیا نہیں کی جا رہی ہے جس کے نتیجے میں اندرون فلسطین اور بیرون ملک مقیم فلسطینی پناہ گزینوں کی فلاح بہبود کے کئی منصوبے بند کردیے گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.