• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لندن میں اسرائیلی حکومت کی جرائم کی مذمت میں مظاہرہ

اتوار 20-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10952
0
SHARES
0
VIEWS

لندن ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) برطانیہ میں درجنوں عرب شہریوں نے فلسطینیوں سے اعلان یکجہتی کے لئے مظاہرہ کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لندن میں عرب شہریوں کی جانب سے یہ مظاہرہ بارکلیز بینک کے سامنے کیا گیا جہاں ان مظاہرین نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی شدید مذمت کی اور فلسطینیوں سے یکجہتی کا اعلان کیا۔

مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں ایسے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر فلسطین کی آزادی اور واپسی مارچ کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت میں نعرے لکھے ہوئے تھے۔ مظاہرین نے امریکہ اور اسرائیل کو دہشت گرد قرار دیا اور نتن یاہو مردہ باد کے نعرے لگائے۔

واضح رہے کہ تیس مارچ سے اب تک صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں ایک سو انّیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.