• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

لبنان میں آتشزدگی ، حماس کا اظہار افسوس

ہفتہ 19-10-2019
in حماس, عالمی خبریں, فلسطین
0
نومنتخب تیونسی صدر کو حماس کی مبارکباد
0
SHARES
5
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  حماس کے سربراہ نے لبنان میں ہونے والی آتشزدگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ بیروت میں حماس قیادت اس سانحے میں لبنانی حکومت کے شانہ بہ شانہ کھڑی ہے۔

فلسطین پرقابض صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے لبنان میں حالیہ ایام میں ہونے والی آتش زدگی کے واقعات پر لبنانی صدر میشل عون، وزیراعظم سعد الحریری اور اسپیکر لبنانی پارلیمنٹ نبیہ بری کو تعزیتی خطوط ارسال کئے ہیں جس میں ان سے لبنان میں ہونے والی آتشزدگی کے واقعات میں دلی افسوس کا اظہار کیا گیا اور اپنی مکمل حمایت اور بھرپورمدد کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

نہوں نے کہا کہ لبنان میں فلسطینی پناہ گزین اور دیگر شہری برادرملک میں آتشزدگی کے واقعات میں بیروت کی بھرپور مدد کر رہے ہیں۔ بیروت میں حماس کی قیادت بھی اس سانحے میں لبنانی حکومت کے شانہ بہ شانہ کھڑی ہے۔خیال رہے کہ لبنان میں حالیہ ایام میں کئی علاقوں میں آگ بھڑک اٹھی تھی جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.