• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

قطر کی جانب سے غزہ کے لئے فی گھرانہ 100 ڈالر کی امداد جاری

پیر 22-07-2019
in عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
قطر کی جانب سے غزہ کے لئے فی گھرانہ 100 ڈالر کی امداد جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )قطر کی جانب سے غز ہ پٹی میں تعمیر نو اور بحالی کے لیے فلسطینیوں کی امداد کا سلسلہ جاری ہے۔تعمیر نو کے لیے کام کرنے والی کمیٹی نے غزہ کے 60 ہزار گھرانوں کو فی گھرانہ 100 کی امدادی رقم فراہم کردی۔

تفصیلات کے مطابق  کمیٹی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ غزہ کے  غریب گھرانوں میں امداد کی تقسیم کا عمل دو روز قبل جمعہ کو  شروع کیا گیا تھا۔ کمیٹی کے مطابق تمام شہریوں کو ڈاک اور بنک کے ذریعے رقم ارسال کی گئی۔

 بیان میں کہا گیا کہ غزہ میں مستحق شہریوں‌ میں قطر کی طرف سے امداد کی تقسیم کے عمل میں فلسطینی وزارت سماجی بہبود کا  بھر پورتعاون بھی حاصل رہا ہے۔

یاد رہے کہ قطری تعمیر نو اور بحالی کمیٹی گذشتہ کچھ عرصے سے ہرماہ غزہ کے مستحق شہریوں میں نقد امداد تقسیم کر رہی ہے۔اوریہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہنے کا امکان ہے۔

Tags: قطر کی جانب سے غزہ کے شہریوں کی امداد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.