• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

قدس کے دفاع کے لئے مسلمانوں سے، فلسطین کے اسقف اعظم کی اپیل

پیر 06-06-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1599
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں ارتھوڈکس عیسائیوں کے اسقف اعظم نے مسلمانوں اور دنیا کے حریت پسندوں سے مسئلہ فلسطین کی حمایت کرنے اور غاصب صیہونی حکومت کے تسلط سے بیت المقدس کو نجات دلانے کی اپیل کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کے ارتھوڈکس عسیائیوں کے اسقف اعظم "عطاء اللہ حنا” نے مقبوضہ قدس کو امت مسلمہ کی عزت و وقار قرار دیا اور مسلمانوں ، عیسائیوں اور دنیا کے حریت پسندوں سے اپیل کی کہ وہ فلسطینی قوم اور اسلامی مقدسات کی حمایت کے لئے ، صرف کانفرنسوں اور بیانات جاری کرنے پر ہی اکتفاء نہ کریں۔

عطاء اللہ حنا نے مزید کہا کہ قدس پر صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کے وقت سے اب تک کسی بھی مسلمان اور عیسائی اور کسی بھی تاریخی آثار کو امان حاصل نہیں رہا ہے اور یہ غاصب اور نسل پرست حکومت ان آثار کو محو کرکے ، فلسطینی اور عیسائی آبادی والے علاقوں کو یہودی بنانے میں مشغول ہے۔

عطاء اللہ حنا نے فلسطینی قوم کی امنگوں اور اہداف کے عملی جامہ پہننے کے لئے فلسطینی گروہوں کے درمیان اتحاد کی ضرورت پر تاکید کی اور اس اطمینان کا اظہار کیا کہ یہ اتحاد ، غاصب اسرائیلی حکومت کی گوشہ نشینی اور قدس کی آزادی پر منتج ہوگا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.