• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 6 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

قبرص اور اسرائیلی فوج کی مشترکہ مشقوں کا اعلان

اتوار 11-06-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7477
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق قبرص اور اسرائیل نے پیش آئند ایام میں مشترکہ فوجی مشقیں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ مشقیں قبرص کی سرزمین پر ہوں گی جن میں کم سے کم 400 اسرائیلی فوجی حصہ لیں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی اخبار’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ چار سو اسرائیلی فوجی کمانڈوز کو مشقوں کے لیے ایک ہفتے کے لیے قبرص کے پہاڑی علاقے روڈوس بھیجا جائے گا۔ ان کے ساتھ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر بھی بھیجے جائیں گے۔

یہ مشقیں آئندہ اتوار کو شروع ہوں گی جو ایک ہفتے تک جاری رہیں گی۔ دونوں ملکوں کےدرمیان جزیرےمیں یہ اپنی نوعیت کی سب سے بڑی مشترکہ مشقیں قرار دی جا رہی ہیں۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے قبرص کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کا اعلان کیا گیا ہے مگر اس کی مزید تفصیلات بیان نہیں کی گئیں۔

خیال رہے کہ حالیہ کچھ عرصے کے دوران صہیونی ریاست میں فوجی مشقوں کے رحجان میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.