• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

قابض اسرائیلی حکام اپنی انہدامی پالیسی میں شدت لے آئے: رپورٹ

اتوار 06-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0552
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قومی بیورو برائے دفاع زمین اور آبادکاری کے خلاف مزاحمت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام حالیہ دنوں کے دوران ہی میں مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں فلسطینیوں کی املاک کو مسمار کرنے کی پالیسی میں تیزی لے آئے ہیں۔

رپورٹ مِں بتایا گیا ہے کہ اسرئیلی حکام نے پچھلے ایک ہفتے کے دوران نابلس کے جنوب مشرق میں واقع تانا کے علاقے میں 40 املاک اور اطالوی تنظیم کی جانب سے تعمیر کردہ ایک اسکول کو بھی بغیر لائسنس تعمیر کے الزام میں مسمار کردیا ہے۔

ان انہدامی کارروائیوں میں سے اکثر ‘ایریا سی’ میں کی گئی ہیں جو کہ اوسلو معاہدے کے تحت اسرائیل کے زیر انتظام ہے۔ ایریا سی کے رہائیشیوں کو ایک منظم سازش کا سامنا ہے جس کے ذریعے انہیں بے گھر کر کے ان کی زمینوں پر آبادکاری کے منصوبے شروع کئے جارہے ہیں۔

اس کے علاوہ وادی اردن میں اسرائیلی فوج پچھلے سال کے دوران 600 دونم [تقریبا 148 ایکڑ] فلسطینی زمین پر قبضہ کر لیا تھا تاکہ اس پر یہودی بستیوں کی تعمیر کی جاسکے۔ مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل نے چار یہودی بستیوں میں توسیع کرتے ہوئے 1000 ہائوسنگ یونٹس کی تعمیر شروع کردی ہے۔ جبکہ مغربی کنارے کی کئی دیگر یہودی بستیوں میں بھی توسیع کا کام جاری ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.