• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فیس بک،ٹوئٹر‘ صہیونیوں کےغلام بن گئے، اسرائیل مخالف مواد ہٹانے کی مہم

جمعرات 09-06-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1631
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سماجی رابطے کی ویب سائیٹ’فیس بک‘ اور ’ٹوئٹر‘ کی اسرائیل نوازی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ ایک طرف یہ ادارے آزادی اظہار کے دعوے کرتے دکھائی دیتے ہیں مگرعملاً وہ سوشل میڈیا پر ایسا مواد دیکھنا بھی گوارا نہیں کرتے جس میں اسرائیلی مظالم اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی ہو۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی غلامی کا شکار ’فیس بک‘ اور ’ ٹوئٹر‘ کی انتظامیہ نے ان ہزاروں صفحات کو حذف ’’Delete‘‘ کرنے کی مہم شروع کی، جن میں صہیونی ریاست کے مظالم اور فلسطینیوں کے حقوق کی بات کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق دونوں سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائیٹس کی انتظامیہ کے بہ قول ویب سائیٹس سے جس مواد کو تلف کرنے مہم شروع کی گئی ہے اس میں اسرائیل کے خلاف اشتعال پھیلانے کی کوشش کی گئی ہے۔ چونکہ کسی گروپ، فرقے، ملک یا قوم کے خلاف اشتعال انگیزی پھیلانے کی اجازت دینا ان کی پالیسی میں شامل نہیں ہے اس لیے وہ ایسا مواد جس میں اسرائیل کے خلاف اکسایا گیا کو ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فیس بک اور ٹوئٹر نے اب تک ایسے سیکڑوں صحفات کو حذف کر دیا ہے جن پر اسرائیل مخالف بیانات اور مواد پوسٹ کیا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیرقانون ایلیٹ شاکید نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے فیس بک اور ٹوئٹرکی انتظامیہ کو اشتعال انگیز مواد کی نشاندہی کی تھی اور ہماری نشاندہی کے مطابق ایسا 70 فی صد مواد تلف کیا جا چکا ہے۔

اسرائیلی وزیرقانون نے سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد کے انسداد کے حوالے سے خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ تل ابیب اشتعال انگیز مواد کی تلفی کے لیے فیس بک، ٹوئٹر اور گوگل کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.