• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فوج سے تعاون نہ ہوا فلسطینی اتھارٹی بھی نہیں رہے گی:موشے یعلون

جمعہ 19-02-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0363
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیردفاع موشے یعلون نے دھمکی آمیز لہجے میں کہاہے کہ اگر اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی تعاون ختم کردیا تو فلسطینی اتھارٹی کا وجود بھی قائم نہیں رہے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس غزہ کی پٹی کو گیس کی فراہمی کے مخالف ہیں۔

عبرانی اخبارات میں شائع ہونے والے بیان میں مسٹر یعلون نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ مغربی کنارے پرقبضے کے لیے 80 فی صد کوششیں کرچکی ہے۔ محمود عباس اور فلسطینی اتھارٹی کی کمزوریاں حماس جیسے گروپوں کو غرب اردن پراپنا سیاسی اثرو رسوخ بڑھانے کا موقع فراہم کررہی ہیں۔

موشے یعلون نے الزام عائد کیا کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے قطر سے لائی گئی گیس اسدود بندرگاہ سے غزہ کو منتقل کئے جانے کی تجویز مسترد کردی ہے۔ صدر عباس کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کو دی گئی گیس اور تیل کا ٹیکس ادا نہیں کیا جاتا۔ اس لیے قطر سے لائی گئی گیس غزہ کو سپلائی نہیں کی جاسکتی۔

موشے یعلون نے کہا کہ اگر چہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں موجود نہیں لیکن اس کے باوجود فلسطینی پانی اور بجلی کی ضرورت کے لیے ہم[اسرائیل] پر ہی انحصار کرتے ہیں۔ انہیں اسلحہ کے حصول میں بھی مشکلات کا سامنا ہے اور مصر کے راستے بھی اسلحہ کی اسمگلنگ میں سنگین نوعیت کی مشکلات کا سامنا کررہے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.