• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فوجی کارروائی شروع کرنے کا اختیار اسرائیلی کنیسٹ کے سپرد

بدھ 02-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala5889
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمنٹ) میں پیش کردہ ایک بل کی منظوری دی گئی ہے جس کے تحت فوجی کارروائی یا جنگ شروع کرنے کا اختیار حکومت کے بجائے پارلیمنٹ کو منتق کر دیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں آنے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کنیسٹ میں پیش کردہ بل پر گذشتہ روز رائے شماری کی گئی۔ رائے شماری میں فوجی کارروائی کا اختیار اسرائیلی پارلیمنٹ کو منتقل کر دیا گیا۔

قانون کے نفاذ کے بعد اسرائیلی حکومت کو جنگ کے لیے پارلیمنٹ سے باضابطہ منظوری حاصل کرنا ہوگی۔

عبرانی اخبار ’معاریو‘ کے مطابق بل کی حمایت میں62 ارکان نے ووٹ ڈالا جب کہ 41 نے اس کی مخالفت کی۔

اس قانون کے تحت ہنگامی حالت میں وزیراعظم اور وزیر دفاع کو بھی فوجی کارروائی کا اختیار دیا گیا ہے۔ وزیراعظم اور وزیر دفاع کابینہ کو اعتماد میں لیے بغیر بھی ایسا کوئی فیصلہ کرسکتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.