• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فوجی مشقوں کے دوران دو اسرائیلی فوجی شدید زخمی

بدھ 28-09-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4507
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ہونے والی حالیہ فوجی مشقوں کے دوران اسرائیلی فوج کے دو اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔ دونوں زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کےترجمان کا کہنا ہے کہ گذشتہ شب دو اسرائیلی فوج جنوبی فلسطین میں جنگی مشقوں کے دوران زخمی ہو گئے تھے۔ زخمیوں کو فوجی ہیلی کاپٹر کی مدد سے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ زخمی فوجیوں کے اہل خانہ کو واقع کے بارے میں اطلاع دے دی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایک فوجی بن شیمن جنگلات کے قریب فوجی مشقوں کے دوران زخمی ہوا۔ اس کی کمر میں گہرے زخم آئے ہیں۔ فوج نے اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعات کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اسرائیلی فوج نے وسیع پیمانے پر جنگی مشقیں شروع کی تھیں۔ یہ جنگی مشقیں غزہ کی پٹی کے قریب اور جنوبی فلسطین کے دوسرے شہروں میں کی گئیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.