• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فوجی جنرل اسرائیلی وزارت دفاع کا ڈائریکٹر جنرل تعینات

جمعرات 14-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1002
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیردفاع موشے یعلون نے وزارت دفاع کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے کے لیے میجر جنرل اودی آدم کا نام تجویز کیا ہے جو بریگیڈیئر جنرل ڈان ھرئیل کی جگہ یہ عہدہ سنھبالیں گے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ میجر جنرل اوڈے آدم وزیردفاع موشے یعلون کے پسندیدہ جنرل ہیں اور وہ انہیں اپنی منشا کے مطابق وزارت دفاع کے ڈائریکٹر جنرل کا عہدہ سونپا چاہتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق نوتجویز کردہ ڈی جی وزارت دفاع جنرل اوڈے آدم سنہ 1958 ء کو اسرائیل میں پیدا ہوئے اور وہ پچھلے 30 سال سے فوج میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ فوج میں باقاعدہ لڑاکا فورس کے ساتھ ساتھ کئی لڑائیوں میں قیادت بھی کرچکے ہیں۔ وہ اپنے فوجی کیرئیر میں آرمرڈ بریگیڈ کے سربراہ، ٹیکنالوجی، ٹرانسپورٹ اور دیگر شعبوں کے سربراہ رہے ہیں۔

اسرائیل کی ملٹری انڈسٹریل کونسل نے انہیں سنہ 2006 ء میں شمالی ریجن کا چیف اور سنہ 2008 ء سے 2013 ء تک جوہری ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر کے عہدے پر بھی تعینات کیا گیا۔ وہ لبنان میں پہلی اور دوسری جنگ جب کہ پہلی اور دوسری فلسطینی تحریک انتفاضہ کے دوران بھی اہم عہدوں پر خدمات انجام دیتے رہے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.