• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فن لینڈ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف امن مارچ

اتوار 03-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11070
0
SHARES
0
VIEWS

ھلنسکی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فن لینڈ اور بلطیق ممالک میں مظلوم فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف کل ہفتے کو امن ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فن لینڈ کے دارالحکومت ھلنسکی میں ’شہداء نکبہ‘ شہداء غزہ اور اسرائیلی فوج کے تشدد سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی یاد میں امن مارچ کا اہتمام کیا گیا۔

’ہم سب اسرائیلی تشدد کے خلاف متحد ہیں‘ کے عنوان سے نکالی جانے والی اس ریلی میں سیکڑوں مقامی شہریوں، عرب اور فلسطینی تارکین وطن اور مسلمانوں نے شرکت کی۔

فلسطینیوں سے یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف ریلی کا اہتمام فن لینڈ کی بائیں بازو کی یوتھ تنظیموں، اسرائیل مخالف آرگنائزیشن،اسٹوڈنٹ گروپ جسٹس فار فلسطین، فن لینڈ کی امن کمیٹی، یوتھ سوشو ڈیموکریٹک گروپ، عرب ۔ فنلینڈ آرگنائزیشن، مسلم یوتھ آرگنائزیشن، fem.R آرگنائزیشن اور Resala تنظیموں کی جانب سے کیا گیا تھا۔

مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر فلسطینیوں کی حمایت اور ان پر ڈھائے جانے مظالم پر اسرائیل کے خلاف نعرے درج تھے۔

اس موقع پر مقررین نے فلسطینیوں پر تشدد بند کرنے اور ان کے آئینی حقوق انہیں فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔

خیال رہے کہ حالیہ ہفتوں کے دوران اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں حق واپسی کے لیے مظاہرےکرنےوالے فلسطینیوں کےخلاف تشدد کا بے دریغ استعمال کیا ہے جس کے نتیجے میں 125 فلسطینی شہید اور 13 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.