• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلپائن بھی اسرائیلی ریاست کے تباہ کن اسلحہ کا خریدار بن گیا

بدھ 05-09-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11920
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلپائن کے صدر روڈو ریگو دوتیرتے نے کہا ہے کہ انہوں نے محکمہ دفاع اور فوج کو ہدایت کی ہے کہ وہ اسرائیل سے بھاری اسلحہ کی خریداری کے معاہدے کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل ان ممالک میں شامل ہے جو اسلحہ کے خریداروں پر شرائط اور پابندیاں عائد نہیں کرتا۔

ان کا اشارہ اسرائیل کے اس طرز عمل کی طرف تھا جس میں صیہونی ریاست اسلحہ کی تجارت کے حوالے سے عالمی معاہدوں کی پاسداری نہیں کرتی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’معاریو‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ صیہونی ریاست کے صدر روف ریفلین نے منگل کے روز دورے پر آئے فلپائنی صدر دوتیرتے سے ملاقات کی۔ اس موقع پر فلپائنی صدر نے کہا کہ انہوں نے اپنی فوج کو ہدایت کی ہے کہ وہ اسرائیل سے اسلحہ خرید کرے کیونکہ اسرائیل غیر مشروط طور پر اپنے ہتھیار فروخت کرتا ہے۔

اسرائیل کے سرکاری ریڈیو کے مطابق فلپائنی صدر دوتیرتے نے اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لایبر مین سے بھی ملاقات کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلپائن بھی اسرائیلی ریاست کے تباہ کن اسلحہ کا خریدار بن گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.