• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 5 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والوں پر سعودی فوج کا حملہ

ہفتہ 24-06-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7589
0
SHARES
0
VIEWS

العوامیہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سعودی فوجیوں نے العوامیہ کے علاقے میں المسورہ میں عالمی یوم القدس کے مظاہرے میں شریک پرامن لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سعودی فوجیوں نے مظاہرین پر بکتربند گاڑیوں سے اس وقت حملہ کر دیا جب العوامیہ کے نوجوان جمعۃ الوداع کے موقع المسورہ کے مرکزی چوراہے پر، فلسطینی کاز کے حق میں جمع ہو رہے تھے۔

چالیس روز سے جاری العوامیہ کے محاصرے کے باوجود علاقے کے نوجوانوں نے علاقے کی سڑکوں اور گلیوں میں مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں علامتی مظاہرے کیے اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کی سعودی کوششوں کی مذمت کی۔

مظاہرین نعرے لگا رہے تھے کہ مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا اولین مسئلہ ہے جبکہ یوم القدس سعودی استبداد اور صیہونی ظلم کے خلاف احتجاج کا دن ہے جنہوں نے العوامیہ اور فلسطین کے نہتے شہریوں کو اپنی جارجیت کا نشانہ بنا رکھا ہے۔

سماجی مذہبی اور سیاسی ناانصافیوں کے خلاف سعودی عرب کے مشرقی علاقوں میں فروری دو ہزار گیارہ سے عوامی احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جس کے دوران درجنوں پرامن مظاہرین شہید اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والوں پر سعودی فوج کا حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.