• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین کو رکنیت دینے والی تنظیموں کے فنڈ روکنے پر امریکی غور

جمعہ 25-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10992
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکا نے ان عالمی اداروں کو پابندیوں کا نشانہ بنانا شروع کیا ہے جو فلسطینی اتھارٹی کو اپنی باضابطہ رکنیت دینے کی اجازت دے رہی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے بتایا کہ امریکی حکومت اقوام متحدہ کی دو ایجنسیوں کی مالی معاونت کم کرنے پر غور کررہی ہے جنہوں نے حال ہی میں فلسطین کو رکنیت دی ہے۔ ان میں کیمیائی ہتھیاروں کی نگران تنظیم بھی شامل ہے۔

اس کے علاوہ امریکا اقوام متحدہ کی تجارت وترقی کانفرنس’یونکٹاڈ‘اور اقوام متحدہ کی صنعتی ترقی تنطیم ’یونیڈو‘ کی مالی امداد بھی کم کرنے پر غور جاری ہے کیونکہ یہ دونوں تنظیمیں بھی فلسطینی اتھارٹی کو رکنیت دے چکی ہیں۔

خیال رہے کہ ہالینڈ میں قائم بین الاقوامی کیمیائی اسلحہ کی نگرانی کی تنظیم نے ایک بیان میں فلسطین کو 193 ارکان کی فہرست میں شامل کیا ہے۔

امریکا فلسطینیوں کو مزید انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنانے اور عالمی اداروں کی رکنیت روکنے کے لیے بین الاقوامی تنظیموں کی فنڈنگ میں کمی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین کو رکنیت دینے والی تنظیموں کے فنڈ روکنے پر امریکی غور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.