• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین کا دفاع عرب اور مسلمان ممالک کی اجتماعی ذمہ داری ہے:بن کیران

پیر 06-06-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1604
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) افریقا کےعرب ملک مراکش کے وزیراعظم عبدالالہ بن کیران نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے حقوق کی نفی کرکے اسرائیل نے مشرق وسطیٰ میں دہشت گردی کی نرسریاں قائم کرنے کی راہ ہموار کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مسجد اقصیٰ اور فلسطین میں موجود تمام مقدس مقامات کا دفاع صرف فلسطینیوں کی نہیں بلکہ پورے عالم اسلام کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے صہیونی ریاست کو مشرق وسطیٰ میں دہشت گردی کے فروغ کا مرکز قرار دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مراکش ’قدس پریس‘ سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم بن کیران کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے فلسطینیوں پر عرصہ حیات تنگ کر رکھا ہے۔ اسرائیل نے فلسطینیوں پر مظالم کا
لامتناعی سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ اگر فلسطین آزاد ہوتا تو اس میں یہودیوں کو مسلمانوں کے مساوی حقوق میسر ہوتے۔ میں جب بھی فلسطینیوں کی بات کرتا ہون تو مجھے خود سے بھی شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔ فلسطینی قوم عالم اسلام اور عرب دنیا کا قرض چکا رہے ہیں۔ فلسطین کے مقدس مقامات کا دفاع تنہا فلسطینیوں کی ذمہ داری نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مسلمانوں کو جن کے خلاف ہتھیار اٹھانا چاہیے ان سے مصالحت کی کوششیں کی جا رہی ہیں جب کہ مسلمان آپس میں دست وگریباں ہیں۔ بن کیران نے عالم اسلام سے اپنی صفوں میں اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مسلمان متحد ہو کرہی صہیونیوں کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین کا دفاع عرب اور مسلمان ممالک کی اجتماعی ذمہ داری ہے:بن کیران
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.